: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کنزرویٹو امریکی اپیل کورٹ کے جج نیل گورسچر کو ملک کے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔گزشتہ ایک سال سے امریکہ کے سپریم کورٹ میں ایک جج کا عہدہ
خالی پڑا ہوا
تھا اور مسٹر نیل کی جج کے طور پر تقرری سے عدالت میں کنزرویٹو ججوں کی
اکثریت ہوگی۔ایک اور اہم تقرری میں رونالڈ وٹیئلو کو امریکی بارڈو فورس کا سربراہ بنایا گیا ہے